دن میں کسی بھی وقت دودھ میں یہ چیز ملا کر کھا لیں

اکثر لوگوں کی ہڈیوں سے کر کرک کی آوازیں آتی ہیں ایسا تب ہوتا ہے جب ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔ لیکن اب پریشان نہ ہوں کیونکہ آج آپ کو بالوں کو گرنے، جسمانی کمزوری کو ختم کرنے ، ہڈیوں کی کرکرک آوازیں، چہرے پر عمرسے پہلے جھر یا ں

بس دن میں کسی بھی وقت ایک پیالی اس چیز کی کھا لیں۔ آپ کی تمام پرابلمز سے جان چھوٹ جائے گی۔ اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک صاف پین چو لہے پر رکھیں۔ پھر اس میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ یہ دودھ خالص کچا ہونا چاہیے۔ پھر اس میں دو چمچ کے برابر پھول مکھانے کے ڈال لیں۔ جو کہ آپ کو کسی بھی پنسا ر کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔ اس میں ایک چھوٹا چمچ خشخاس کا ڈالیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.