میں روزانہ صبح 1 لیٹر پانی پی لیتی ہوں ۔۔ جانیئے مشہور اداکارائیں پانی کا اتنا زیادہ استعمال کر کے کون سے فوائد حاصل کرتی ہیں

ہم اکثر شوبز ستاروں کو دیکھتے ہیں جو کبھی ائیر پورٹ سے آ رہے ہوں یا کبھی کسی شوٹ پر جا رہے ہوں ان کے ہاتھ میں بڑی سی پانی کی بوتل ضرور ہوتی

ہے، جبکہ اکثر اداکار تو اپنی خوبصورتی اور تروتازہ جلد کی وجہ صرف اور صرف پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہی بتات ہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ شوبز اداکار ایسے بھی ہیں جو روزانہ صرف صبح کے وقت ہی ایک لیٹر پانی پی جاتے ہیں، وہ ایسا کیوں کرتے ہیں اور ایسا کرنے س ان کو کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔اداکار روزانہ صبح 1 لیٹر پانی کیوں پیتے ہیں؟شوبز ستاروں کی طرزِ زندگی عام لوگوں سے بہت مختلف ہوتی ہے، وہ صبح سویرے اُٹھ کر جاگنگ کرتے ہیں جِم جاتے ہیں یا گھر میں ہی ورزش کرتے ہیں اس کے بعد شوٹنگ ہر جانے کے لئے نکل جاتے ہیں اور اکثر گاڑی میں ہی ناشتہ کرتے ہیں، جس کے بعد دوپہر تک کام کرتے ہیں کھانا کھاتے ہیں پھر پورا دن تھک ہار کر گھر آتے ہیں تو اکثر اداکار اپنا وزن کم رکھنے کے لئے رات کا کھانا نہیں کھاتے۔ مگر اس قدر مصروف زندگی کے باوجود بھی وہ صرف ایک کام نہیں چھوڑتے، پانی پینا! جی ہاں بالی وڈ ہو یا لولی وڈ ہر اداکار پانی کا استعمال بے تحاشہ کرتا ہے کیونکہ ہمارے جسم کو کھانے کے ساتھ ساتھ پورا دن سب سے زیادہ ضرورت پانی کی ہوتی ہے۔صبح کے وقت 1 لیٹر پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟اگر آپ صبح سویرے اُٹھ کر جاگنگ کریں تو ظاہر ہے کہ آپ کو پیاس لگے گی اور آپ پانی پیئیں گے، اس کے علاوہ جب جاگنگ کے بعد آپ ورزش وغیرہ کریں گے تو ساتھ جوس کا استعمال بھی کرتے ہیں جس میں پانی ہوتا ہے ورزش کے بعد جب ہم پانی پیتے ہیں تو ہمارا جسم اور بھی زیادہ جلدی اس پانی کو ریگولیٹ کرتا ہے اور ہمارے اعضاء متحرک رہتے ہیں پھٹوں میں پانی کی کمی نہیں ہوتی اور چہرہ بھی ترو تازہ رہتا ہے۔اس کے بعد اداکار غذائیت س بھرپور ناشتہ کرتے ہیں اور پانی کی بوتل لئے بِنا کام پر روزانہ نہیں ہوتے، شوٹنگ کے دوران بھی بھرپور پانی پیتے ہیں اور یوں ان کی جلد عام لوگوں سے زیادہ اچھی تروتازہ اور ان کا جسم عام لوگوں سے زیادہ متحرک ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.