یہ چھوٹا سا عمل کیا ، 150کلو کی تھی see more0

اگر آپ عید سے پہلے دس سے بارہ کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ باتیں آپ کے لیے ہیں کیونکہ آپ کو ایک زبردست اور ویٹ لوس ریمیڈی بتانے جا رہے ہیں رمضان سے پہلے اس ریمیڈی کو لنچ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں جب کہ رمضان کے دوران سحری میں اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کو کھانے کے بعد لمبے عرصے تک آپ کو بھوک محسوس نہیں

ہو تی آپ کو بالکل ایسا لگے گا کہ جیسے آپ نے اپنا ریگولر کھانا ہی کھا یا ہے لیکن یہ ریمیڈی بہت زیادہ یلنسڈ بھی ہے کیونکہ اس میں وہ تمام اجزاء موجود ہیں جن کی ضرورت آپ کی باڈی کو چوبیس گھنٹے ہی رہتی ہے۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے آپ کو دہی کی ضرورت پڑے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو سیب کی ضرورت پڑے گی سیب کے چھلکے اتارکر آپ نے کیوب کی شکل میں کاٹ لینا ہے سات سے آٹھ عدد باداموں کی ضرورت پڑے گی ایک کھانے کے چمچ تخم ملنگوں کی ضرورت پڑے گی۔ تخم ملنگا جو ہے اس کا استعمال جو ہے وہ بہت ہی خاص ہے بہت ہی زیادہ فوائد رکھتا ہے یہ تخم ملنگا ہماری صحت

کے لیے جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ صحت سب کو ہی عزیز ہے ۔ ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کی جو صحت ہے وہ کبھی بھی خراب نہ ہونے پائے۔ تو تخم ملنگا اور اس کے علاوہ اس نسخے میں جو جو چیزیں استعمال ہوں گی ان تمام چیزوں کا بہت ہی زیادہ فائدہ ملنے والا ہے آپ کو۔ اس کے لیے آپ کو ایک کٹوری پھول مکھانوں کی ضرورت پڑے گی سب سے پہلے آپ نے روسٹ کر لینا ہے پھول مکھانوں کو بنا گھی یا تیل ڈالے۔ ڈرائے روسٹ کرنے کے بعد پانچ منٹ کے لیے ان کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پانچ منٹ بعد کوئی بھی کٹورا لے لینا ہے اور اس کےبعد کٹے ہوئے سیب ڈال

دینے ہیں اور جو ہم نے تخم ملنگا جو ہم نے بھگو رکھا تھا اس کو بھی شامل کر دینا ہےا ور اس کے بعد دہی شامل کر نا ہے۔ اپنے حساب سے شامل کر سکتے ہیں زیادہ دہی اچھا لگتا ہے تو زیادہ دہی شامل کر سکتے ہیں لیکن آپ نےا س میں دو سے تین چمچ دہی کے شامل کر نے ہیں تا کہ اس میں یہ تمام چیزیں اچھے سے شامل ہو جا ئیں۔ اب ایک چمچ شہد کا بھی ڈال دیں ان تمام چیزوں میں اور اگر نہیں چاہتے شہد کو مکس کر نا تو نہ کیجئے ۔ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے اس کے بعد آپ نے تمام چیزوں کو مکس کر لینا ہے اور اچھے سے مکس کرنے کے بعد آپ نے ان چیزوں کو کھا لینا ہے۔ یقین کر یں ان چیزوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.