see moreنیم گرم پانی پینے سے جسم میں وہ ہوگا

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہوگئے ہیں اور تیرزی سے وزن بڑھتا ہی جا رہا ہے تو پریشان نہ ہوں اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک زبردست گھریلو چیزبتائیں گے جس کو صبح نیم گرم پانی کے ساتھ10دن تک کھانے سے جسم کی چربی کافی زیادہ ختم ہو جائےگی جس سےآپ کا پورا جسم فلیٹ ہو جائے گاوہ بھی تیزی سےاوروہ چیز یہ ہے صبح اٹھ کرایک کپ جتنا نیم گرم پانی کرلیں اس کے ساتھ تین عدددیسی لہسن کی پھلیاں ثابت کھالیں اگر ثابت نہین کھا سکتے تو چھوٹے حصوں میں کاٹ کرایک کپ نیمگرم پانی کر لیں اس کے ساتھ تین عدددیسی لہسن کی پھلیاں ثابت کھالیں اگر ثابت نہین کھا سکتے تو چھوٹے حصوں میں کاٹ کر ایک کپ نیم گرم پانی کے ساتھ کھالیں اور کوشش کریں کہ چبا کر نہ کھائیں اس کا استعماروزانہ کم ازکم دس دن تک کرلیں اس سے کافی حد تک موٹاپا ختم ہو جائے گا۔

پیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے رات کو نیم گرم پانی میں یہ قدرتی چیز ملا کر پئیں، چند دن میں ہی زندگی بدل جائے گی اگر آپ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے کئی نسخے آزماکر تنگ آچکے ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں۔یہ نسخہ سیب کے سرکے کو نیم گرم پانی میں استعمال کرنا ہے اور ہر رات کو اس کے استعمال سے پیٹ کی چربی پگھل جائے گی۔سیب کے سرکے کو ہزاروں سال سے استعمال کیا جارہا ہے اور بہت آزمودہ بھی پایا گیا ہے۔اس میں موجود تیزابی خاصیت کی وجہ سے چربی اور کھانے کے مضر حصے فوری طور پر پگھلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور خون میں شوگر کی مقدار بھی کنٹرول میں رہے گی۔

لوزیانا سٹیٹ یونیورسٹی کی سائنسدان کیتھرین شیمین کا کہنا ہے کہ وزن کم ہونے سے کئی خطرناک بیماریاں دور ہوں گی اور آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔ بنانے کا طریقہنیم گرم پانی میں ایک سے تین بڑے چمچ سیب کا سرکہ شامل کریں۔اگر چاہیںتو پانی میں شہد بھی ملا لیں تاکہ ترش ذائقے سے بچاجاسکے۔دن میں یہ مشروب دو بار یعنی ناشتے اور رات کے کھانے سے پہلے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ٓآپ چاہیں تو پانی میں سیب کے چند قطرے ملا کر یہ پانی سارا دن استعمال کرسکتے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.