کیا آپ کے ہاتھوں اور پیروں میں سوجن رہتی ہے اس مسئلے کا حل کریں

آج ہم آپ کو جسم کی سوجن کے بارے میں بتائیں گے کہ کیسے آپ جسم پر سوجن کیوں ہوتی ہے کیا وجوہات ہوسکتی ہیں اور ان کو کن طریقوں سے قدرتی طریقوں ختم کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کے ہاتھوں اور پیروں میں بہت زیادہ سوجن ہوجاتی ہے ۔یا آپ لمبےعرصے تک کھڑے رہتے ہیں کام کرتے ہیں یا بیٹھے رہتے ہیں تو آپ کے ہاتھ اور پاؤں وہ سوج جاتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ آپ کے جسم کے اندر کوئی نہ کوئی پریشانی چل رہی ہے ۔ آپکا ہوسکتا ہے کہ بلڈسرکولیشن اچھا نہیں ہے یا گردوں کا مسئلہ ہوسکتا ہے یا یورن کا مسئلہ ہوسکتا ہے ۔ ان تمام پریشانیوں کیوجہ سے ہمارا جسم وہ ہمیں کچھ بتارہی ہوتی ہے کہ ہمارے جسم کے اندر کچھ نہ کچھ بیماری ہے جس کیوجہ سے ہمارے ہاتھ اور پاؤں سوجن کا شکار ہوجاتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.