
آٹے میں یہ چیز ملا کر لگائیں اور اپنی رنگت کو گورا بنائیں اتنا آسان اور سستا ٹوٹکہ آپ نے پہلے نہ سنا ہوگا، استعمال کریں اور بہترین نتائج پائیں!
گورا رنگ چمکتا چہرہ یہ خواہش تو آپ بھی کرتی ہوں گی اور اس کے لئے ہزاروں روپے کی کریمیں، فارمولے استعمال کر ڈالے ہوں گ
٭ دو چمچ گندم کا آٹا لیں اس میں ایک چٹکی ہلدی، ایک چمچ لیموں کا رس اور ایک ہی چمچ ایلوویرا کا جل شامل کرلیں
٭ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ دن میں جب بھی وقت ہو چہرے اور جلد پر لگالیں۔
اور نتائج وہی صفر۔ اگر گندم کے آٹے میں یہ چیز ملا کر لگا لیتی تو شاید زحمت نہ ہوتی۔
٭ یہ نہ صرف آپ کے چہرے پر موجود دانوں اور ان کے نشانات کو دور کرے گا بلکہ آپ کی رنگت میں قدرتی نکھار پیدا کر کے آپ کی جلد کو حسین اور چمکدار بنانے میں آپ کی مدد کرے گا۔
بشرطیکہ آپ اس کو روزانہ لگائیں کیونکہ فوری رزلٹ کوئی بھی دوائی یا نسخہ نہیں دیتا۔
Sharing is caring!