55سال کی عمر میں وسیم اکرم کو بڑی خوشخبری مل گئی ،ہر طرف سے مبارکبادیں ،خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

55سال کی عمر میں وسیم اکرم کو بڑی خوشخبری مل گئی ،ہر طرف سے مبارکبادیں ،خبر

پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے تعلیم مکمل کی، وہ بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنیو الے دنیا کے بہترین باؤلر مانے جاتے ہیں۔کرکٹ میں اچانک انٹری دینے والے وسیم اکرم کا کیریئر کا آغاز دبنگ رہا، ایکسو چار ٹیسٹ میچز میں چارسو چودہ وکٹیں حاصل کیں،انہوں نے کل تین سو چھپن ون ڈے کھیلے جس میں انہو ں نے پانچ سو دو شکار کئے۔وسیم اکرم ون ڈے کرکٹ میچز میں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی ہیں، وہ ورلڈکپ دوہزارتین میں وکٹوں کی پانچویں سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلےبا ؤلر بنے، انیس سوبانوےکے ورلڈکپ فائنل میں وسیم اکرم ہی کی باؤلنگ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.