
کیا حمل کے دوران آم کھا نا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ جا نیے اہم ترین معلو مات۔
یہ بات غلط ہے درحقیقت جڑواں بچوں کا حمل لوگوں کی توقعات سے بھی زیادہ عام ہے، امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق 2017 میں امریکا بھر میں ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی اور اس ملک میں ہر ہزار میں سے 33 زچگیاں جڑواں بچوں کی ہوتی ہیں۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ دوران حمل ماں کو سینے کی جلن کی شکایت کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے بہت زیادہ بال ہوں گے اور اس کی تصدیق کے لیے شواہد نہ ہونے کے برابر ہیں، 2006 کی ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 28 میں سے 23 خواتین نے سینے میں جلن کی شکایت کی اور ان کے بچوں کے بالوں کی شرح اوسط یا تھوڑی زیادہ تھی،
محققین کے خیال میں دوران حمل ہارمونز بالوں کی نشوونما اور غذائی نالی کے مسلز کو پرسکون کرتے ہیں اور یہی اس کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے۔اس حوالے سے متعدد تیکنیکس کا حوالہ دیا جاتا ہے جو لوگوں کے خیال میں بچے کی جنس کی پیشگوئی کرسکتی ہیں، جیسے حاملہ خاتون کے چہرے کی ساخت یا پیٹ پر انگوٹھی کو چکر دینا وغیرہ، مگر ان مٰں سے کوئی طریقہ کار بچے کی جنس کی درست پیشگوئی کرنہیں سکتا۔یہ تو درست ہے
کہ دوران حمل کے دوران خواتین کو کیلوریز کی مقدار میں معمولی اضافہ کرنا چاہے مگر بہت زیادہ کھانے سے بھی گریز کرنا چاہیے۔ بہت زیادہ کھانا بچے اور ماں دونوں کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے، حمل کی پہلی سہ ماہی کے دوران اضافی کیلوریز کی ضرورت نہیں، دوسری سہ ماہی میں 340 کیلوریز اضافی جبکہ تیسری سہ ماہی میں 450 اضافی کیلوریز کا مشورہ دیا جاتا ہے، حاملہ خواتین کو صحت کے لیے فائدہ مند غذا پر زیادہ زور دینا چاہیے۔یہ بھی غلط ہے درحقیقت بیشتر خواتین کو دوران حمل ہلکی یا اعتدال میں رہ کر ورزش کرنی چاہیے، جبکہ ورزش نہ کرنے والی خواتین کو ایسا کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کرنا چاہیے۔
اس کیفیت کو مارننگ سکنس کا نام دیا جاتا ہے مگر حاملہ خواتین میں اس کا اثر پورا دن نظر آتا ہے، 2 فیصد سے بھی کم خواتین کو صرف صبح کے وقت اس کا تجربہ ہوتا ہے، یہ تجربہ عام طور پر حمل کے چوتھے ہفتے سے 16 ویں ہفتے تک ہوتا ہے۔کچھ افراد چند مخصوص غذاﺅں کا استعمال جیسے گریاں اور دودھ وغیرہ سے حاملہ خواتین کے ہونے والے بچوں میں الرجی کا باعث قرار دیتے ہیں، اگر ان خواتین میں ماضی میں کبھی ان غذاﺅں سے الرجی کی شکایت نہیں ہوتیان کے بچوں میں بھی ان غذاﺅں سے الرجی کا خطرہ نہیں ہوتا، مگر چند غذاﺅں جیسے کچے گوشت، سی فوڈ اور نرم پنیر وغیرہ سے گریز کرنا چاہیے مگر اس کی وجوہات مختلف ہیں، اس حوالے سے ڈاکٹر بتاسکتے ہیں کہ کونسی غذاﺅں کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے۔درحقیقت دوران حمل چائے یا کافی کا استعمال کیا جاسکتا ہے مگر کیفین کی مقدار200ملی گرام یا اس سے کم ہونی چاہیے۔