کیاکوئی باپ اپنی اولادکےلیے ایساکرسکتاہے؟ رنبیر کی شادی کیلئے رشی کپور کا انتخاب کوئی لڑکی نہیں بلکہ۔۔۔۔ہوش اڑادینے والی خبرآگئی

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے اور وہ جس سے کرنا چاہتے تھے

اس کے بارے میں جان کر یقیناً آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گے۔بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان رشتہ دوستی سے زیادہ ہے اور
مختلف بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی منتخب کرچکے ہیں۔ ان دونوں کی محبت میں سماج اور خاندان جیسی کوئی رکاوٹ بھی حائل نہیں بلکہ ان کے رشتے کو دونوں کے خاندانوں کی جانب سے گرین سگنل بھی مل چکا ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رشی کپور کی اپنے بیٹے رنبیر کپور کے لیے پہلی پسند عالی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.