پاکستان میں چائے کا استعمال کتنا ہے؟ رپورٹ نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

پاکستان میں چائے کا استعمال کتنا ہے؟ رپورٹ نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا
پاکستان میں چائے کا استعمال کتنا ہے؟ رپورٹ نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا چائے کو اگر دنیا کا پسندیدہ ترین مشروب کہا جائے تو شاید غلط نہ ہو ، دنیا کے ہر خطے میں کسی نہ کسی طرح چائے کا استعمالضرور ہوتا ہے ۔ برصغیر بالخصوص پاکستان میں چائے صبح کے ناشتے اور شام کے اوقات کے علاوہ مہمانوں کی خاطر تواضع کا لازمی حصہ ہے،اس کے علاوہ بیشتر لوگ کھانے کے بعد بھی لازمیچائے پیتے ہیں۔ ایسے میں گزشتہ دنوں ایک وفاقی وزیر نے مہنگائی سے ستائی عوام کو دو کے بجائے ایک پیالی چائے پینے کی نصیحت کی تو ان کے اس بیان پر عوام نے سوشل میڈیا پرشدید ملا جلا رد عمل دیا تھا۔ پاکستان میں چائے کا استعمال کتنا ہے اس حوالے سے ادارہ شماریات کی ایک رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستانی جولائی2021 سے مئی 2022 تک یعنی صرف 11 ماہ کے دوران 58کروڑ 9 لاکھ ڈالرز کی چائے پی گئے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.