
موسم سرما کب سے شروع ہو رہا ہے
موسم سرما کب سے شروع ہو رہا ہے ۔۔۔؟موسم کی پہلی بارش کس دن سے شروع ہو گی۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی – ….
شہر لاہور میں مون سون اپنے اختتام پر ، ماہرین نے شہر میں بارش برسنے کا امکان ظاہر کر دیا.
محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال بھی قدرے بہتر محسوس کیجارہی ہے درجہ حرارت 31 ریکارڈ کیا گیا لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تاحال برقرار ہے۔ شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے.محکمہ موسمیاتکے مطابق شہر میں آج بارش کے امکانات ہیں۔لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں برقرار ہے۔شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 158 ریکارڈ…شہر لاہور میں مون سون اپنے1اختتام پر ، ماہرین نے شہر میں بارش برسنے کا امکان ظاہر کر دیا.محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال بھی قدرے بہتر محسوس کی جارہی ہے درجہ حرارت 31 ریکارڈ کیا گیا لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تاحال برقرار ہے۔شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بارش کے امکانات ہیں ۔لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں برقرار ہے۔شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 158 ریکارڈ