
مشہور خواتین کی ویڈیو لیک کے پیچھے کیا کہانی ہوتی ہے ؟
پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے اداکاراؤں و ماڈلز کی نجی نوعیت کی ویڈیو ز اور تصاویر لیک ہونے کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ ذاتی وڈیوز
لیک ہونے میں بعض شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ کچھ لوگشہرت حاصل کرنے کے لئے اپنی ذاتی وڈیوز خود لیک کرتے ہیں، جس پر گلوکار فاخر نے ان کے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان میں کوئی بھی سنی لیون نہیں بننا چاہے گا۔ نادیہ حسین نے اپنے بیان کو مستند کرنے کے لئے قندیل بلوچ کی مثال دے دی۔
L