غلطی کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔ مشہور کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا، مگر کیوں؟

ورلڈ کپ کے قریب آتے ہی جہاں ٹیمیں تیاریاں اور پریکٹس میں مگن ہیں، وہیں اب کچھ ایسی

خبریں آ رہی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ورلڈ کپ کی اہم ٹیم ویسٹ انڈیز کی جانب سےدو کھلاڑیوں کو بطور سزا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈین کھلاڑی شمرون ہٹمائر ری نے وہ اہمفلائٹ مس کر دی جو کہ ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا جا رہی تھی۔شمرون ہٹمائر ری فیملی وجوہات کی بنا پر نہ جا سکے تھے، جس کے بعد بورڈ سے فلائٹ ری شیڈول کرنے کی درخواست کی تھی، جس کے بعد 1 اکتوبر کو فلائٹ جانا تھی، تاہم وہ بھی مس کر دی۔جس کےبعد ویسٹ انڈین بورڈ نے کھلاڑی ک واپس گھر بٹھا دیا اور ان کے متبادل کے طور پر شامر بروکس کو اسکواڈ کا حصہ بنا دیا ہے۔اس حوالے سے ویسٹ انڈین بورڈ نے آئی سی سی کو بھی مطلع کر دیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.