
عوام کے لیے بڑی خبر ۔۔ 75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ کہاں سے مل رہا ہے؟
عوام کے لیے بڑی خبر ۔۔ 75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ کہاں سے مل رہا ہے؟پاکستان میں کرنسی نوٹس میں ایک نئے نوٹ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 75 روپے کا کرنسی نوٹ بھی عام نوٹوں میں شامل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد اب عوام جس طرح 100، 50 کے نوٹس کو استعمال کر رہی ہے، اسی طرح اس نوٹ کو بھی استعمال کر سکتی ہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کرنسی نوٹ اسٹیٹ بینک کی شاخوں پر 30 ستمبر سے دستیاب ہوگا، جو کہ ہر شخص استمعال کر سکتا ہے۔واضح رہے یہ کرنسی نوٹ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیا گیا تھا، جو کہ اب دستیاب ہوگا۔ اس نوٹ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال، مادر ملت فاطمہ جناح، سر سید احمد خان کی تصاویر بھی موجود ہے، اس کے پچھلی طرف مارخود اور درخت دیودار کی