
عامر خان سے پریتی زنٹا کی خفیہ شادی؟ بالی ووڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دے دی، اہم بیان دے دیا
سے کوئی تعلق نہیں تھا، انہوں نے اس خبر کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی یہ خبر سننے کے بعد دنگ رہ گئیں۔ پریتی زنٹا نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ
حقیقت یہ ہے کہ جب عامر خان اور رینا دت میں طلاق ہوئی تو ان دنوں عامر خان کیساتھ فلم ‘دل چاہتا ہے ‘ ہے کام کیا تھا اور ہم دونوں بطور دوست ایک دوسرے کے کافی قریب تھے ، اور مشکل وقت میں عامر خان کیلئے سہارا بنی، اس کے بعد مجھے مسز عامر کہا جانے لگا ، تاہم ہر جگہ مجھے وضاحت دینا پڑتی کہ ہم نے شادی نہیں کی بلکہ عامر تو مجھے اپنی چھوٹی بہن کا درجہ دیتے ہیں۔