زمین پر بیٹھ کر جوان بیٹوں کی میت کو دیکھ رہے تھے

زمین پر بیٹھ کر جوان بیٹوں کی میت کو دیکھ رہے تھے ۔۔ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر والد، جس کے تینوں جوان بیٹوں کو مار دیا گیا –

سوشل میڈیا پر ایسی کئی تصاویر اور ویڈیوز ہوتی ہیں جو کہ افسوسناک واقعات کے بعد سامنے آتی ہیں، لیکن کچھ تو صارفین کو بھی اشکبار کر دیتی ہیں۔….اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی والد کے بارے میں بتائیں گے، جس کی تصویر نے سب کو افسردہ کر دیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر کوئٹہ کی ایک خبر کافی وائرل ہوئی,.جس میں بتایا گیا کہ کوئٹہ علاقے جوائٹ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین بھائیوں کو شہید کر دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق مشہور ڈاکٹر ناصر اچکزئی اپنی فیملی کے ہمراہ شادی کے تقریب سے واپس آ رہے تھےکہ اسی دوران حملہ آور جو کہ گھات لگا کر بیٹھے تھے موقع ملتے ہی حملہ کر گئے۔حملے میں ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تینوں بیٹے 20 سالہ زاریان، 18 سالہ صدران اور 8 سالہ بیٹا موقع پر ہیشہید ہو گئے، تاہم ڈاکٹر ناصر محفوظ رہے۔ڈاکٹر ناصر کی ایک تصویر کافی وائرل ہے،,,,,جس میں وہ اسپتال میں اپنے بیٹوں کی لاشوں کے پاس زمین پر بیٹھے انہیں تک رہے ہیں، ایک والد کے لیے سب سے تکلیف دہ اور خوفناک لمحہ یہی ہوتا ہے کہ وہ اپنی جوان اولاد کا جنازہ اٹھائے۔س…..ری جانب تاحال یہ بات سامنے نہیں آ سکی ہے کہ حملہ کس نے کیا اور اس کے پیچھے کیا محرکات تھے۔ ڈاکٹر ناصر اچکزئی ارتھوپیڈک سرجن ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.