زرداری اینڈ کمپنی کا کھیل ختم:اعتزاز احسن بھی عمران خاں کو پیارے ہو گئے

زرداری اینڈ کمپنی کا کھیل ختم:اعتزاز احسن بھی عمران خاں کو پیارے ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا شمار پاکستان کے نامور سیاستدانوں اور قانون دانوں میں ہوتا ہے۔

وہ کافی عرصے سے پیپلز پارٹی کی پالیسیوں سے نالاں بھی ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنمااعتزازاحسن نے عمران خان کو نواز شریف سے بہتر وزیراعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے۔کہ مریم کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے بعد پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں سے مزید فاصلہ پیدا کرلیا ہے، پی ڈی ایم میں ابہام پیدا کرنے کی کوشش ہے کہ کوئی نیا سلیکٹڈ آرہا ہے،پی ڈی ایم کا ایجنڈا ابھی تک مسلم لیگ (ن)نے سیٹ کیا جبکہ اتحاد میں شریک میں تمام جماعتوں کا فیصلہ مسلم لیگ (ن)کرنا چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق گورنر محمد زبیر جاکر آرمی چیف سے ملاقاتیں کرتے ہیں، پی ڈی ایم جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر سفارت کاری شروع کر دیتے ہیں، دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ابھی دو مہینے ہیں، تاریخ کا فیصلہ یہ ہے کہ چار آرمی چیف نواز شریف نے مقرر کیے تھے، پانچواں نواز شریف کا بھائی مقرر کرنے جا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں اتفاق رائےکہاں سے آیا؟ کسی آئین، قانون میں نہیں۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا نواز شریف کے آنے سے پہلے پنجاب میں تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اس پوزیشن میں ہوجائیں گے، کوشش ہے اور جاری رہے گی۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ وہ پنجاب میں کون سا ڈیڑھ، دو سو کی اکثریت لے کر بیٹھے ہوئے ہیں، صرف

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.