
جڑواں بچوں کی متوقع آمد کی خبروں کا ڈراپ سین
جڑواں بچوں کی متوقع آمد کی خبروں کا ڈراپ سین…. : عالیہ بھٹ کا ناقابل یقین ردِ عمل آگیا
Eeمعروف بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے جڑواں بچوں کی پیدائش کی خبر سنتے ہی اپنا ردِ عمل دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل رنبیر کپور نے مزاق مزاق کہا کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہو گی…..جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیاور ویڈیو وائرل ہوتے ہی مداہوں کی طرف سے مختلف کمنٹس آنے لگے اور یہ بھی کہ اس جوڑے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہو گی۔…..حال ہی میں فلم ‘ڈارلنگز’ کی شو ٹنگ کے دوران صحافی نے عالیہ بھٹ سے اس حوالے سے سوال کیا جس کا انہوں نے بخوبی جواب بھی دیا۔ عالیہ بھٹ نے کہا ‘رنبیر نے اس وقت مذاق کیا تھا۔…..اس نے یہ بات سرف ایک مزاحیہ انداز میںکی تھی ۔ عالیہ بھٹ نے یہ بھی کہا کہ اس نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔اس کے علاوہ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس خبروں اور معلومات کی کمی ہے اسی لیے یہ ایک خبر بن چکی ہے….اداکارہ نے کہا ‘میں سمجھتی ہوں کہ اس وقت لوگوں کو میرے اور رنبیر کی خوشحال زندگی اور صحت کے لیے دعا کرنی چاہیے، بس اس سے آگے کچھ نہیں ۔ یاد رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور رواں برس اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور دونوں نے جون میں اعلان کیا کہ ان کے ہاں بچے کی آمد متوقع ہے۔