بیوی کا شوھر کے جانے کے بعد انوکھا کام ایک ذبردست تحریر

این این ایس نیوز:بھارتی شہر ممبئی میں ایک شخص نے غیر موجودگی کا فائدہ اٹھانے والی اپنی بیوی کو آشنا کیساتھ حرکات کرتے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا ۔

”دی ٹائمز آف انڈیا “ کے مطابق ممبئی میں مقیم ایک شخص نے اپنی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر آشنا کو گھر بلانے اور پھر نازی با حرکات کرنے والی بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ چالاک خاتون نے اپنے شوہر کے سامنے موقف اپنایاکہ ملزم اس کے ساتھ کچھ غلط کرنا چاہتا تھا ۔ پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر رات کو کسی کام کیلئے گھر سے نکلا تو اسے محسوس ہوا کہ کوئی ضروری چیز گھر بھول آیا ہے جس کے بعد وہ گھر واپس لوٹا تو کسی اجنبی کو اپنی بیوی کیساتھ بیڈروم میں دیکھ کر حیران رہ گیا ۔ دونوں اپنی حرکات میں مصروف تھےاپنے شوہر کو کمرے میں دیکھ کر خاتون نے مدد کیلئے شور شروع کر دیا جس پر اس نے ملزم کو پکڑ لیا جو اپنے کپڑے اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
خاتون نے پولیس کو اپنی درخواست میں بتایا کہ اس کی سال او ر سسر دوسری منزل پر سو رہے تھے جبکہ اس نے اپنے خاوند کیلئے گھر کا دروازہ کھلا چھوڑا ہوا تھا کہ اچانک ایک اجنبی اند ر گھس آیا اور اپنا نشانہ بناڈالا ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ہمسائیوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے جنہوں نے بتایا کہ ملزم خاتون کا دوست ہے جو اسے ملنے متواتر آیا کرتا تھا مگر اس کی درخواست پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.