
بھارتی فلم انڈسٹری سے کروڑوں بھارتیوں اور پاکستانیوں کی پسندیدہ شخصیت نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرلیا ، اسلام چھوڑنے کی وجہ کیا بتائی
بھارتی فلم انڈسٹری سے کروڑوں بھارتیوں اور پاکستانیوں کی پسندیدہ شخصیت نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرلیا ، اسلام چھوڑنے کی وجہ کیا بتائی ؟ بھارتی
ریاست کیرالہ کے معروف فلم ساز علی اکبر نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرلیا۔ انڈیا ٹوڈے کیرپورٹ کے مطابق علی اکبر نے سوشل میڈیا پر بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) بپن راوت کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ دیکھ کر اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز علی اکبر نے مذہب تبدیل کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ علی اکبر نے بتایا کہ مذہب تبدیل کرنے کے بعد اس کا نیا نام ’راماسمہن‘ ہوگا کیوں کہ راما سمہن ایک ایسا شخص تھا جو اپنی ثقافت کے حق