
بھارتی اداکار جانی لیور کس پاکستانی اداکارہ کے مداح ہیں ؟
دبھارتی اداکار جانی لیور اداکارہ صاحبہ کے مداح نکلے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے صاحبہ کے نام پیغام جاری کیا کہ انہوں ن ٹیلی
فلم ’’ بکرا 1 قصائی 2‘‘ میں بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی فلم میں ریمبو اوردیگر کاسٹ کی بھی اداکاری بہترین تھی لیکن صاحبہ نے تو کمال کام کیا ہے ۔ انہوں نے صاحبہ کے یو ٹیوب چینل ’’لائف اسٹائل ود صاحبہ‘‘ کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی ساری وڈیوز بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔