اداکار عامر خان نے سری دیوی کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے کیوں انکار کر دیا تھا ؟

نجہانی اداکارہ سری دیوی بالی وڈ کی وہ اداکارہ تھیں جن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش بڑے بڑے اداکاروں کو ہوا کرتی تھی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہسٹرفیکشنسٹ

کے نام سے پکارے جانے والے عامر خان نے کیرئیر کے آغاز پر ہی سری دیوی کے ساتھ کام کرنے سےانکار کر دیا تھا؟ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے یہ کہہ کر سری دیوی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ وہ مجھ سے عمر میں بڑی دکھائی دیتی ہیں۔ عامر خان اپنی ڈیبیو فلم ‘قیامت سے قیامت تک’ کی کامیابی کے بعد راتوں رات مقبول ہوگئے تھے، ہر فلمساز کی یہ خواہش تھی کہ وہ اس وقت کی سپر ہٹ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ فلموں میں جلوہ گر ہوں۔تاہم عامر خان نے تمام آفرز کو ٹھکراتے ہوئے کہا تھا کہ لوگ سری دیوی کے ہمراہ میری جوڑی کو پسند نہیں کریں گے کیونکہ میں ان کی عمر سے چھوٹا نظر آتا ہوں۔

Leave a Reply

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.